Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سیکنڈ فلور کا ناپاک فرش خشک ہونے سے پاک ہو جائے گا؟
- Fatwa no.
- 3667-WAT
- Issued
- 28 رمضان المبارک 1446ھ / 29 مارچ 2025ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جس طرح فرسٹ فلور کا فرش ناپاک ہو جائے، تو وہ خشک ہو جانے سے پاک ہو جاتا ہے، کیا سیکنڈ فلور کا فرش بھی ایسے پاک ہو جائے گا؟
Answer (beginning)
زمین اور زمین میں جڑی ہوئی چیزوں کے لیے حکم یہ ہے کہ وہ سوکھنے سے پاک ہو جاتے ہیں، جبکہ نجاست کا اثر ( رنگ و بو ختم ہو جائے، سیکنڈ فلور کا فرش اگر چہ زمین نہیں، لیکن زمین سے باتصال قرار جڑا ہوا ہے، لہذا اس کے لیے بھی یہی حکم ہو گا، اسی طرح دیوار چھت وغیرہ کے لیے بھی یہی حکم ہو گا، لہذا پوچھی گئی صورت میں سیکنڈ فلور کا فرش ناپاک ہو گیا، تو سوکھنے سے پاک ہو جائے گا، جبکہ نجاست کا اثر ختم ہو جائے۔ فتاوی ہندیہ میں ہے: ” الأرض تطهر باليبس وذهاب الأثر للصلاة لا للتيمم. هكذا في الكافي ولا فرق بين الجفاف بالشمس والنار والريح والظل.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.