Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چاول چبا کر چیک کرنے سے روزہ ٹوٹ جائیگا؟

Fatwa no.
3651-WAT
Issued
17 رمضان المبارک 1446ھ / 18 مارچ 2025ء

Question

(دعوت اسلامی) میں ایک کمپنی کے کچن میں کام کرتا ہوں، جہاں تقریباً 25,000 افراد کے لیے کھانا بنتا ہے، میرا کام یہ ہے کہ میں چاول بنا تا ہوں اور چاول چبا کر چیک کرنے ہوتے ہیں، تو کیا روزانہ چاول چبا کر چیک کرنا ٹھیک ہے ، اس سے روزہ تو نہیں ٹوٹے گا جبکہ میں چاول کھاتا نہیں ہوں، صرف چیک کر کے اگل دیتا ہوں۔ ؟رہنمائی فرما دیں۔

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں اگر عذر نہ ہو جیسے تجربہ کی بنیاد پر چاول چکھے بغیر ہی آپ چاول بالکل صحیح بنالیتے ہوں یا کوئی ایسا ہے کہ جسے روزہ نہ رکھنے کی اجازت ہے اور اس نے روزہ نہیں رکھا اور اسے چکھا کر صحیح بنالیتے ہوں تو پھر ایسی صورت میں آپ کا چاول چکھنا مکروہ ہو گا اور اگر ایسا عذر ہو کہ چکھے بغیر چارہ نہ ہو جیسے وہاں کوئی دوسرا غیر روزہ دار چکھنے والا نہیں ہے اور بغیر چکھے چاول بنانے کی صورت میں صحیح نہ بنتے ہوں کہ جس کی وجہ سے کمپنی شکایت کرتی ہو تو پھر آپ چکھ سکتے ہیں کہ زبان پر رکھ کر تھوک دیں، ہاں حلق سے نیچے ذرہ برابر بھی نہ اترے ورنہ روزہ ٹوٹ جائے گا جبکہ روزہ دار ہونا یاد ہو، بلکہ اگر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.