Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
والد کی پھوپھی زاد بہن کی نواسی سے نکاح کاحکم
- Fatwa no.
- 3646-WAT
- Issued
- 09 رمضان المبارک 1446ھ / 10 مارچ 2025ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میرے والد صاحب کی پھوپھی زاد بہن کی نواسی سے میرا رشتہ ہو سکتا ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
دریافت کر دہ صورت میں آپ کا رشتہ والد صاحب کی پھوپھی زاد بہن کی نواسی سے ہو سکتا ہے ، شرعا اس میں کوئی حرج نہیں کہ شرعی اعتبار سے جب والد صاحب کی پھوپھی زاد بہن سے آپ کا نکاح ہو سکتا ہے تو والد صاحب کی پھوپھی زاد بہن کی نواسی سے تو بدرجہ اولی نکاح جائز ہے، بشر طیکہ نکاح سے ممانعت کی کوئی اور وجہ مثلا حرمت رضاعت یا حرمت مصاہرت وغیرہ قائم نہ ہو۔ در مختار میں ہے " و أما عمة عمة أمه وخالة خالة أبيه حلال كبنت عمه وعمته وخاله وخالته لقوله {و أحل لكم ما وراء ذلكم } ترجمہ : اپنی ماں کی پھوپھو کی پھوپھو اور اپنے باپ کی خالہ کی خالہ سے نکاح کرنا جائز ہے جیسا کہ اپنی چی کی بیٹی ، پھوپھو کی بیٹی، ماموں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.