Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تراویح اور تہجد میں فرق
- Fatwa no.
- 3632-WAT
- Issued
- 11 رمضان المبارک 1446ھ / 12 مارچ 2025ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا تراویح اور تہجد ایک ہی نماز ہے؟
Answer (beginning)
نماز تراویح الگ نماز ہے اور نماز تہجد الگ، نماز تہجد سنت مستحبه (غیر مؤکدہ) ہے اور اس کی ادائیگی پورا سال ہوتی ہے جبکہ نماز تراویح کی بیس رکعات ہر عاقل و بالغ مسلمان مردو عورت کے لیے سنتِ مؤکدہ ہیں اور اس کی ادائیگی صرف رمضان شریف میں ہوتی ہے۔ نماز تراویح اور نماز تہجد کے الگ الگ نماز ہونے کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ محدثین اور فقہاء دونوں گر وہ علمانے اپنی کتابوں میں ان نمازوں کے لئے جدا جد ا باب باندھے ہیں، اگر یہ ایک نماز ہوتی تو الگ الگ باب نہ باندھے جاتے مثلا امام بخاری رحمہ اللہ نے بخاری شریف میں نماز تراویح کا باب اس عنوان سے باندھا ہے "کتاب صلاة التراويح " اور نماز تہجد کا باب اس عنوان…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.