Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز میں سبحان اللہ کہنا

Fatwa no.
3625-WAT
Issued
07 رمضان المبارک 1446ھ / 08 مارچ 2025ء

Question

دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) کیا سجدے میں سبحان اللہ کہنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے ؟

Answer (beginning)

نماز میں اگر کسی تعجب خیز چیز کو دیکھ کر یا اس کے متعلق سن کر جواب کی نیت سے سبحان اللہ کہا جائے ، تو اس صورت میں نماز ٹوٹ جائے گی ، ورنہ نہیں۔ فتاوی ہندیہ میں ہے ”و إذا أخبر بما يعجبه فقال: سبحان الله أو لا إله إلا الله أو الله أكبر إن لم يرد به الجواب لا تفسد صلاته عند الكل وإن أراد به الجواب فسدت عند أبي حنيفة ومحمد رحمهما الله تعالى. هكذافي الخلاصة “ ترجمہ : جب نمازی کو کسی تعجب خیز بات کی خبر دی گئی، تو اس نے اگر جواب کے ارادے کے بغیر سبحان اللہ ، یالا الہ الا اللہ یا اللہ اکبر کہا، تو سب کے نزدیک نماز فاسد نہیں ہو گی اور اگر جواب کے ارادے سے کہا، تو طرفین رحمھما اللہ کے نزدیک نماز فاسد…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.