Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

پوتی کا اپنی دادی کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

Issued
07 رمضان المبارک 1446ھ / 08 مارچ 2025ء

Question

دارالافتاء اہلسنت کیا پوتی اپنی دادی کو اپنی زکوۃ دے سکتی ہے؟ (دعوت اسلامی) !

Answer (beginning)

پوتی کا اپنی دادی کو اپنی زکوۃ دینا جائز نہیں، اور اگر دے گی تو زکوۃ ادا نہیں ہو گی کہ چند ایسے رشتہ دار ہیں جنہیں زکوۃ نہیں دے سکتے ، جس کی تفصیل یہ ہے کہ اصول ( ماں باپ، دادا دادی، نانا نانی او پر تک آباء واجداد) اور فروع بیٹے بیٹیاں ، پوتے پوتیاں، نواسے نواسیاں نیچے تک اولاد) میں سے کسی کو بھی زکوۃ نہیں دے سکتے ، اسی طرح شوہر بیوی کو اور بیوی اپنے شوہر کو زکوۃ نہیں دے سکتی اور اگر کوئی ان میں سے کسی کو اپنی زکوۃ دے، تو اس کی زکوۃ ادا نہیں ہو گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.