Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تراویح کے آغازکے متعلق تفصیل

Fatwa no.
3620-WAT
Issued
06 رمضان المبارک 1446ھ / 07 مارچ 2025ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز تراویح نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے دور میں نہیں پڑھی جاتی تھی اور نہ ہی قرآن میں اس کے پڑھنے کا حکم ہے، تو تراویح کی نماز کب شروع کی گئی اور کس نے حکم دیا ہے ؟

Answer (beginning)

نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے مبارک دور میں ہی تراویح کا آغاز ہوا، خود نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے پڑھی اور اس کی ترغیب دی، اور اس کے بعد مسلسل نماز تراویح پڑھی جاتی رہی اور اسی تسلسل کے ساتھ امت مسلمہ ابھی تک نماز تراویح پڑھتی آرہی ہے۔ البتہ ! نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے چند دن باجماعت تراویح پڑھانے کے بعد پھر اس کی جماعت کروانی ترک کر دی کہ کہیں یہ فرض نہ ہو جائے، جو بعد میں امت پر گراں ہو ، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی وفات ظاہری کے بعد جب وحی کا سلسلہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے ختم ہو گیا، تو اب جس اندیشہ کی وجہ سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.