Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غسل فرض ہونے کی حالت میں سجدہ شکر کرنا
- Fatwa no.
- 3617-WAT
Question
کیا جنبی شخص سجدہ شکر کر سکتا ہے؟
Answer (beginning)
جنابت یا بے وضو ہونے کی حالت میں سجدہ شکر جائز نہیں کہ اس کے لئے طہارت کا ملہ ( یعنی حدث اکبر (جنابت و غیر ) و اصغر (بے وضو ہونے کی حالت) سے طہارت ) شرط ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "مفتاح الصلاة الطهور "ترجمہ :نماز کی کنجی طہارت ہے۔ (سنن ابی داؤد، رقم الحدیث 61 ، ج 1، ص 16، المكتبة العصرية، بيروت) اس حدیث پاک کی شرح میں علامہ بدر الدین عینی حنفی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں: " أجمعت الأمة على تحریم الصلاة بغير طهارة من ماء أو تراب، أي صلاة كانت، حتى سجدة التلاوة، وسجدة الشكر، وصلاة الجنازة " ترجمہ: امت کا اس پر اجماع ہے کہ پانی یا مٹی سے طہارت حاصل کئے بغیر کوئی بھی نماز…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.