Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لڑکے اور لڑکی میں بالغ ہونے کی علامات کی تفصیل
- Fatwa no.
- 3611-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بلوغ کے آثار میں بغل کے بال بھی شمار کیے جاسکتے ہیں ؟ کیا اس کا بھی ذکر کتب فقہ میں موجود ہے ؟ بلوغ کے آثار کون کونسے ہیں؟
Answer (beginning)
بغلوں میں بال آنا بلوغت کی علامات میں سے نہیں ہے۔ اس حوالے سے تفصیل یہ ہے کہ: لڑکا بارہ سے پندرہ سال اور لڑکی نو سے پندرہ سال کی عمر کے درمیان کسی بھی علامت بلوغ پائے جانے کی وجہ سے شر عابالغ شمار کئے جاتے ہیں۔ اور اگر اس دوران کوئی علامت بلوغ ظاہر نہ ہو تو لڑ کا واٹر کی جب ہجری سن کے اعتبار سے پورے پندرہ سال کے ہو جائیں تو وہ بالغ شمار کئے جاتے ہیں۔ فقہائے کرام نے لڑکے اور لڑکی ، دونوں کے بالغ ہونے کی علامت بیان فرمائی ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے: لڑکے کے بالغ ہونے کی علامات: (1) احتلام (سوتے میں منی نکل جانا)۔ (2) انزال (جاگتے میں منی کا اپنی جگہ سے شہوت کے ساتھ جد اہو کر نکلنا)۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.