Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نابالغ کی مانی ہوئی منت کا حکم

Fatwa no.
3610-WAT

Question

(دعوت اسلامی) اگر نابالغ نے منت مان لی ہو تو کیا بالغ ہونے کے بعد وہ منت پوری کرنا اس پر لازم ہو گا ؟

Answer (beginning)

نابالغی کی حالت میں جو منت مانی جائے، اس منت کو نا بالغی میں اور بالغ ہونے کے بعد دونوں ہی صورتوں میں پورا کرنالازم نہیں ہو گا، کیونکہ منت کے درست ہونے کے لئے بالغ ہونا بھی ضروری ہے تو نا بالغ جو منت مانے وہ درست ہی نہیں ہوتی ، لہذا اس کام کا کرنانہ تونا بالغی کے حالت میں اس پر لازم ہو گا اور نہ بالغ ہونے کے بعد۔ چنانچہ بدائع الصنائع میں ہے: ” أما الذي يتعلق بالناذر فشرائط الأهلية: (منها) العقل.

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.