Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا درود پاک پڑھنے سے قضا نماز معاف ہو جاتی ہے؟
- Fatwa no.
- 3608-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ حدیث مبارک میں ہے کہ جس نے جمعہ کے دن 80 مرتبہ درود شریف پڑھا، اس کے تمام گناہ معاف ہو جائیں گے اور بھی ایسے بہت فرامین ہیں۔ تو کیا قضا نماز بھی معاف ہو جائے گی اور کیا اس کی قضا نہیں پڑھنا پڑے گی؟
Answer (beginning)
حدیث مبارک میں تمام گناہ معاف ہونے کے الفاظ نہیں بلکہ ”اسی سال کے گناہ بخش دئے جائیں گے “ کے الفاظ ہیں۔ مگر یہ بات واضح رہے کہ عموما اس طرح کی بشارتوں میں گناہوں سے مراد صغیرہ گناہ ہوتے ہیں، جبکہ کبیرہ گناہوں کی معافی کے لیے تو بہ کا حکم ہوتا ہے۔ اور معافی توبہ سے ہو یا کسی اور عمل کے ذریعے، نماز وغیرہ کے معاملے میں اس میں تاخیر کرنے وغیرہ کے گناہ کی معافی مراد ہوتی ہے لیکن نماز وغیرہ کی ادائیگی تو پھر بھی ضروری ہی رہتی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.