Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جس کی آنکھ سے خوف خدا کے باعث آنسو نکلے،اس کی مغفرت ہوجاتی ہے

Fatwa no.
3603-WAT

Question

(دعوت اسلامی) کیا ایسی روایت ہے کہ جس کی آنکھ سے خوف خدا کے باعث آنسو نکلے، اس کی مغفرت ہو جاتی ہے؟

Answer (beginning)

جی اس مفہوم کی روایات موجود ہیں کہ اللہ کریم کے خوف سے رونے والے کی اللہ تعالی بخشش فرما دے گا، بعض روایات میں ہے کہ اللہ تعالی اس پر جہنم کی آگ حرام فرما دے گا، بعض میں فرمایا کہ اللہ پاک کے خوف سے رونے والا انسان دوزخ میں داخل نہیں ہو گا یہاں تک کہ دودھ ، تھن میں واپس چلا جائے۔ چنانچہ کنز العمال میں ہے : " من بكى من خشية الله غفر الله له . " الرافعي عن أنس " . جو شخص اللہ تعالیٰ کے خوف سے روئے، اللہ پاک اس کی بخشش فرما دے گا۔ "رافعی نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.