Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز میں ثناء پڑھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 3599-WAT
Question
اگر نماز میں ثنانہ پڑھی تو کیا نماز ہو جائے گی ؟ دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
نماز میں ثنا پڑھنا سنت مؤکدہ ہے، اگر تاترک کر دی تو نماز تو ہو جائے گی لیکن جان بوجھ کر بلا ضرورت اسے ترک کرنے کی اجازت نہیں کہ ایک آدھ بار چھوڑنے پر عتاب (سرزنش ) کا مستحق ہے جبکہ ترک کی عادت بنانے والا گناہ گار ہو گا۔ فتاوی رضویہ میں ہے " سبحانک پڑھنا سنت ہے بغیر اس کے نماز ہو جاتی ہے مگر بلا ضرورت ترک سنت کی اجازت نہیں اور عادت ڈالنے سے گناہگار ہو گا۔" (فتاوی رضویہ،ج6، ص182،رضافاؤنڈیشن،لاہور) بہار شریعت میں ہے "سنتیں بعض مؤکدہ ہیں کہ شریعت میں اس پر تاکید آئی۔ بلا عذر ایک بار بھی ترک کرے تو مستحق ملامت ہے اور ترک کی عادت کرے تو فاسق ، مردود الشہادة، مستحق نار ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.