Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فرض پڑھنے کے بعد فرض پڑھنے والے کی اقتداء میں نفل پڑھنے کا حکم

Fatwa no.
3593-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص نے نماز عشاء کے فرض باجماعت ادا کر لئے ہیں تو کیا وہ شخص نفل کی نیت سے ایسے شخص کی اقتداء کر سکتا ہے جس نے نماز عشاء کے فرض ادا نہیں کئے ؟ سکتا؟

Answer (beginning)

بیان کردہ صورت میں شرعا اقتداء کرنا جائز ہے کیونکہ عشاء کے بعد نوافل ادا کرنا جائز ہیں۔ البتہ فجر ، عصر اور مغرب میں فرض ادا کر لینے کے بعد کسی کی اقتداء میں نفل ادا نہیں کر سکتے کیونکہ فجر اور عصر کے فرض ادا کر لینے کے بعد نوافل پڑھنا درست نہیں۔ اور مغرب کی صورت میں تین نوافل ادا کر نالازم آئے گا اور چار رکعات ادا کرنے میں امام کی مخالفت ہو گی جو کہ شرعا ممنوع ہے۔ لہذافجر ، عصر اور مغرب کے علاوہ میں فرض ادا کر لینے کے بعد کسی فرض نماز والے کی اقتداء میں نفل نماز ادا کرنا جائز ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.