Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

Fatwa no.
3590-WAT
Issued
25 شعبان المعظم 1446ھ / 24 فروری 2025ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ایک شخص نے معاذ اللہ اپنی سالی کے ساتھ زنا کر لیا، تو کیا بیوی سے نکاح پر کوئی فرق پڑے گا؟

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں سالی اور بہنوئی دونوں کبیرہ گناہ کے مرتکب ہوئے اور اس گناہ کے سبب عذاب الہی کے مستحق ہوئے ، ان پر لازم ہے کہ اللہ کریم کی بارگاہ میں اس سے سچی توبہ کریں اور آئندہ اس کبیرہ گناہ سے باز رہیں اور شرعی احکام کے مطابق پر دے کی مکمل پابندی کریں۔ حرام تاہم ! سالی کے ساتھ معاذ اللہ زنا کرنے کے سبب زوجہ مطلقہ نہیں ہوئی اور نکاح میں کوئی فرق نہیں آیا، جبکہ زنا کو م سمجھ کر ہی مر تکب ہوا ہو ۔ ہاں اگر کسی نے سالی سے زنا کو حلال سمجھ کر کیا تو وہ کافر و مرتد ہو گیا، اس کا نکاح ٹوٹ گیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.