Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل کس نے دیا؟
- Fatwa no.
- 3584-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل شریف کس نے دیا۔ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کو غسل آپ کی بیوی نے دیا۔ کیا یہ بات درست ہے، قران وحدیث کی روشنی میں وضاحت فرمائیں۔
Answer (beginning)
جی ہاں ! یہ بات درست ہے کہ حضرت ابو بکر صدیق رَضِی اللہ تعالیٰ عنہ کو آپ کی زوجہ نے ہی غسل دیا تھا، جن کا نام حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالٰی عَنْہا ہے۔ اور اس کا سبب یہ تھا کہ حضرت ابو بکر صدیق رَضِيَ الله تَعَالیٰ عنہ نے وصیت فرمائی تھی کہ انہیں ان کی زوجہ حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تَعَالٰی عَنْها غسل دیں، چنانچہ آپ کی وصیت کے مطابق آپ کی زوجہ حضرت اسماء بنت عمیس رضی اللہ تعالی عنھا نے آپ کو غسل دیا اور شرعی اعتبار سے بیوی کا اپنے شوہر کو غسل دینا جائز ہے کیونکہ شوہر کے فوت ہونے کے بعد بیوی عدت میں ہوتی ہے اور جب تک عدت میں ہو تو نکاح باقی رہتا ہے ، اسی وجہ سے اگر بیوی فوت ہو جائے تو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.