Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غیبت کرنے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم؟

Fatwa no.
3583-WAT

Question

(دعوت اسلامی) اگر امام صاحب اپنے مومن بھائی کی پیٹھ پیچھے بار بابار غیبت کرتے رہے تو امام کے پیچھے نماز ہو جائے گی ؟

Answer (beginning)

بلا اجازت شرعی غیبت کرنا ناجائز و حرام اور گناہ کبیرہ ہے اور جو امام بلا اجازت شرعی علانیہ غیبت کرتا ہے تو وہ فاسق معلن ہے اور فاسق معلن کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تحریمی اور ناجائز و گناہ ہے اور اگر پڑھ لی تو تو بہ کے ساتھ نماز کا اعادہ کرنا(لوٹانا ) واجب ہے۔ اور اگر علانیہ غیبت نہیں کرتا بلکہ چھپ کر کرتا ہو، معروف و مشہور نہ ہو تو اس کے پیچھے نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہے یعنی بہتر ہے کہ اس کے پیچھے نہ پڑھی جائے لیکن اگر پڑھ لی تو گناہ نہیں اور نہ اس کا دہر اناواجب ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.