Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تایا کی پوتی یا نواسی سے نکاح کا حکم
- Fatwa no.
- 3573-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت کیا تا یا کی پوتی یا نواسی سے نکاح کر سکتے ہیں؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
اگر کوئی دوسری وجہ ممانعت نہ ہو تو تایا کی پوتی یا نواسی سے نکاح جائز ہے، کہ جب تایا کی بیٹی ، (جو کہ کزن ہے) سے نکاح جائز ہے ، تو اُس کی بیٹی سے بدرجہ اولی جائز ہے۔ اس کے متعلق اصول اور قاعدہ یہ ہے کہ : اصل بعید کی فرع بعید حلال ہوتی ہے جبکہ وہ اپنی اصل قریب کی فرع نہ ہو، اور تایا کی پوتی اور تایا کی نواسی یہ دونوں اصل بعید یعنی دادا کی فرع بعید ہیں، اگر یہ اپنی اصل قریب کی فرع نہیں تو یہ حلال ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.