Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے اعمال برباد ہوگئے۔ حدیث کی شرح

Fatwa no.
3572-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہر نماز کو چھوڑنے سے تمام اعمال برباد ہو جاتے ہیں یا صرف عصر کی نماز چھوڑنے سے ؟

Answer (beginning)

صحیح بخاری و غیرہ کتب احادیث میں یہ روایت موجود ہے کہ ”جس نے عصر کی نماز چھوڑی اس کے اعمال برباد ہو گئے۔ “ اعمال کی بربادی کفر کی وجہ سے ہوتی ہے اور ظاہر ہے کہ نماز ستی کی وجہ سے نہ پڑھنا کفر نہیں بلکہ گناہ عظیم ہے۔ مذکورہ حدیث اپنے ظاہری معنی پر نہیں بلکہ وعید شدید کے طور پر فرمایا گیا تا کہ لوگوں پر نماز عصر کی اہمیت و عظمت کا اظہار ہو۔ اب رہا یہ کہ مذکورہ وعید صرف عصر کے ساتھ خاص ہے یا تمام نمازوں کو شامل ہے ، تو اس بارے میں دونوں اقوال موجو د ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.