Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کا نام محمد حازم علی رکھنا

Fatwa no.
3571-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) محمد حازم علی نام رکھنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

محمد حازم علی نام رکھنا درست ہے ، حازم کا معنی ہوشیاری اور دوراندیشی سے کام لینے والا ہے ، لہذا اس میں کوئی حرج نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لیے "حازم علی "رکھ لیں۔ مصباح اللغات میں ہے ”حزم : ہوشیاری اور دور اندیشی سے کام لینا۔ صفت (حازم)۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.