Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ٹوپی میں امامت کروانا

Fatwa no.
3563-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا امام صاحب ٹوپی پہنیں اور عمامہ شریف پہنے بغیر ہی نماز پڑھا دیں، تو نماز ہو جائے گی یا نہیں ؟

Answer (beginning)

امام و مقتدی سبھی کو باعمامہ نماز ادا کرنا چاہیئے کہ نماز میں گویا اللہ تعالی کی بارگاہ عالیشان میں حاضری ہے اور عمامہ باندھنا مقام ادب کے مناسب ہے ، خاص طور پر امام کے لیے کہ وہ مقتدیوں کا سر دار و پیشوا ہے، اس کے لیے اس ادب کی رعایت زیادہ لائق ہے اور وہ اس کا زیادہ حق دار ہے۔ البتہ اگر کسی امام صاحب نے صرف ٹوپی پہن کر بھی نماز پڑھادی، تو دیگر شرائط کی موجودگی میں نماز ہو جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.