Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تمام انبیائے کرام علیھم السلام کو حضور ﷺ کا امتی کہنا

Fatwa no.
3558-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا تمام انبیاء کرام علیہم السلام کو حضور صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا امتی کہہ سکتے ہیں یا نہیں ؟

Answer (beginning)

جی ہاں کہہ سکتے ہیں کیونکہ ہمارے حضور صلی اللہ تعالی علیه و آله وسلم سب انبیاء کے نبی ہیں، اور تمام انبیاء و مرسلین اور ان کی امتیں، سب حضور صلی اللہ تعالٰی علیہ و آلہ وسلم کے امتی ہیں۔ امام عبد الرحمن بن ابي بكر ، جلال الدين السيوطي (سن وفات: 911ھ) نے خصائص الکبری میں با قاعدہ اس پر عنوان قائم کر کے ثابت کیا کہ تمام انبیا اور ان کے امتی ہمارے آقا و مولا محمد مصطفی صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کے امتی ہیں: " فائدة في أن رسالة النبي صلى الله عليه وسلم عامة لجميع الخلق والأنبياء وأسمهم كلهم من أمته، "ترجمہ: فائدہ اس بارے میں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم کی رسالت تمام مخلوق کو عام…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.