Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اسکول جانے کی وجہ سے نماز قضا کرنا یا وقت سے پہلے پڑھنا

Fatwa no.
3557-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر سکول کا وقت 10 سے 5 کا ہو تو کیا ظہر کی نماز پہلے پڑھ سکتے ہیں یا قضا پڑھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

ہر نماز کا ایک خاص وقت ہے کہ جب تک اس کا وقت شروع نہ ہو اس وقت تک وہ نماز پڑھی ہی نہیں جاسکتی، اگر کسی نے وقت شروع ہونے سے پہلے ہی نماز پڑھ لی تو نماز ہوگی ہی نہیں، یہاں تک کہ وقت شروع ہونے پر اسے دوبارہ پڑھنا فرض ولازم ہو گا۔ اور اگر اس کا وقت گزار کر پڑھی یعنی قضا کی تو نماز تو ہو جائے گی لیکن بلاوجہ شرعی ایسا کر ناسخت گناہ کا کام ہے۔ یو نہی جماعت کی شرائط پائے جانے کی صورت میں مردوں پر مسجد کی جماعت اولی کے ساتھ نماز پڑھناواجب ہے، بلاوجہ شرعی جماعت چھوڑنا جائز نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.