Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

امتحان پاس کروانے کے لیے پیسے دینا کیسا ہے؟

Fatwa no.
3554-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سکول کالج وغیرہ انسٹیٹیوٹس میں امتحان پاس کروانے کے لیے پیسے دینا کیسا؟

Answer (beginning)

سکول کالج یا کسی بھی ادارے میں امتحان پاس کروانے کے لیے رقم وغیرہ کا لین دین رشوت، سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ، نیز اس میں جھوٹ ، دھوکا دہی وغیرہ ناجائز امور بھی پائے جاتے ہیں۔ ایسی رقم دینے والا اور وصول کرنے والا دونوں حرام کام کے مر تکب قرار پائیں گے ، لہذا اس سے مکمل اجتناب ضروری ہے اور اگر کوئی پہلے ایسی رقم وصول کر چکا ہو ، تو اس پر تو بہ کے ساتھ ساتھ وہ رقم جس سے لی ہے ، اس کو واپس دینا ضروری ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.