Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟

Fatwa no.
3549-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فرض اور واجب میں کیا فرق ہے؟

Answer (beginning)

فرض و واجب میں سے ہر ایک کی دو قسمیں ہیں: اعتقادی و عملی۔سب کی تعریفات درج ذیل ہیں: فرض اعتقادی : جو دلیل قطعی سے ثابت ہو ( یعنی ایسی دلیل سے جس میں کوئی شبہہ نہ ہو) اس کا انکار کرنے والا متاخرین ائمہ حنفیہ کے نزدیک مطلقا کا فر ہے (یعنی اس کی فرضیت ضروریات دین سے ہو یا نہ ہو ، بہر صورت اس کا انکار کرنے والا متاخرین ائمہ احناف کے نزدیک کافر ہے) اور اگر اس کی فرضیت ضروریات دین سے ہو (یعنی دین اسلام کا عام و خاص پر روشن واضح مسئلہ ہو ) جب تو اس کے منکر (انکار کرنے والے) کے کفر پر اجماع قطعی ہے، ایسا کہ جو اس منکر (انکار کرنے والے) کے کفر میں شک کرے خود کا فر ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.