Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

خود کشی کرنے والے کی بخشش ہوگی یا نہیں؟

Fatwa no.
3544-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا خود کشی کرنا حرام ہے اور خود کشی کرنے والے کی مغفرت نہیں ہو گی ؟

Answer (beginning)

خود کشی کرنا گناہ کبیرہ، حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے۔ خود کشی کرنے والے کے بارے میں قرآن پاک اور احادیث مبارکہ میں سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں، اگر خود کشی کو حلال سمجھ کر کرے تو کافر ہے اور اس کی بخشش نہیں ہوگی۔ اور اگر خودکشی کو حلال سمجھ کر نہ کرے اور ایمان کی حالت میں دنیا سے جائے تو وہ مسلمان ہی ہے لیکن گنہ گار ہے اور مسلمان گنہگار کی بخشش اللہ تعالی کی مشیت پر ہے کہ چاہے تو بغیر عذاب دیئے بخش دے اور چاہے تو عذاب دے کر پھر اپنی رحمت سے جنت میں داخل کر دے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.