Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بیعت کے لیے پیر کے ہاتھ میں ہاتھ دینا ضروری ہے؟

Fatwa no.
3541-WAT

Question

دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) بیعت ہونے کے لیے پیر کے ہاتھ میں ہاتھ دینا ضروری ہے ؟

Answer (beginning)

بیعت ہونے کے لیے پیر کے ہاتھ میں ہاتھ دینا ضروری نہیں بلکہ کسی شخص، میج، کال یا خط کے ذریعے بھی بیعت ہو سکتی ہے۔ شیخ الاسلام، اعلی حضرت امام احمد رضا خان رحمة الله علیه (سالِ وفات :1340ھ ) سے سوال ہوا کہ ایک شخص گو یا کلکتہ میں ہے اور اس کے دل میں ہے کہ میں مرید ہو جاؤں تو اچھا، مگر وہ جس سے مرید ہونا چاہتا ہے وہ دوسرے ملک میں ہے ، پھر وہ کس طرح سے مرید ہو سکتا ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.