Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
"دیور موت ہے" حدیث کی شرح
- Fatwa no.
- 3534-WAT
Question
دیور موت ہے ، اس حدیث کی شرح بتا دیں۔ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
اس کا مطلب ہے کہ دیور کے ساتھ بے پردگی کرنا موت کی طرح ہلاکت خیز ہے کہ عموما دیور کے ساتھ اس طرح کا اجنبی پن نہیں ہو تا جیسے غیروں کے ساتھ ہوتا ہے تو اس کے ساتھ بے پردگی کرنے کی صورت میں فتنے میں پڑنے کا اندیشہ زیادہ ہوتا ہے ، لہذا جس طرح موت کے اسباب سے اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کی جاتی ہے ، اسی طرح دیور کے ساتھ بے پردگی سے بھی اپنے آپ کو بچانے کی کوشش کرنی چاہیے۔ حدیث پاک میں ہے ” عن عقبة بن عامر: أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «إياكم والدخول على النساء» فقال رجل من الأنصار: يارسول الله، أفرأيت الحمو؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.