Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ارسلان نام کا معنی اور ارسلان نام رکھنا کیسا ہے

Fatwa no.
3532-WAT

Question

ارسلان نام رکھنا کیسا؟

Answer (beginning)

ارسلان نام رکھنا جائز ہے ، اس کا معنی ہے "شیر "۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف " محمد "رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں " محمد "نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے " ارسلان "رکھ لیں۔ وو 66 فیروز اللغات میں ہے ارسلان: شیر ۔ “ (فیروز اللغات، ص83، فیروز سنز، کراچی) محمد نام رکھنے کی فضیلت: کنز العمال میں روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولدله مولود ذكر فسماه محمد احبالي وتبركاباسمي كان هو ومولوده في الجنة “ ترجمہ : جس کے ہاں بیٹا پید اہو اور وہ میری محبت اور میرے نام سے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.