Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
اسلام کے پہلے صحابی کون ہیں؟
- Fatwa no.
- 3531-WAT
Question
اسلام کے پہلے صحابی کون ہیں؟
Answer (beginning)
سب سے پہلے کس نے اسلام قبول کیا اور رسولِ کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے پہلے صحابی ہونے کا شرف حاصل کیا، اس حوالے سے مختلف اقوال موجود ہیں، تاہم صحابہ کرام، تابعین عظام و محدثین کرام کی کثیر تعداد کا موقف یہی ہے کہ سب سے پہلے اسلام لانے والے اور سب سے پہلے صحابی حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہیں۔ البتہ بعض روایات میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم کا ذکر ملتا ہے ، جبکہ بعض میں حضرت خدیجۃ الکبری رضی اللہ عنہا اور بعض میں حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ کا بھی ذکر ملتا ہے، تو علمائے کرام نے ان تمام اقوال میں مطابقت و موافقت یہ بیان کی کہ مردوں میں سب سے پہلے حضرت ابو بکر صدیق، عورتوں میں سب سے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.