Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا محمد کریم مرزا نام رکھ سکتے ہیں؟
- Fatwa no.
- 3527-WAT
Question
(دعوت اسلامی) الحمد للہ ہمارے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، تو ہم نے اس کا نام رکھنے کی کوشش کی ہے ” محمد کریم مرزا“۔ میں نے کنفرم کرنا ہے کہ اس طرح یہ نام رکھنا ٹھیک ہے؟
Answer (beginning)
محمد کریم مرزا“ نام رکھنا جائز ہے کہ لفظ ”کریم “ اللہ تعالی کے صفاتی ناموں میں سے ہے ، لیکن یہ ایسا نام نہیں جو اللہ تعالی کے ساتھ خاص ہو ، ہاں ! آج کل لوگوں میں نام بگاڑنے کا عام رواج ہے تو جہاں اس کا گمان ہو وہاں بہتر ہے کہ کوئی اور نام رکھیں۔ در مختار میں ہے " جاز التسمية بعلي ورشيد من الأسماء المشتركة۔۔۔۔لكن التسمية بغير ذلك في زماننا أولى لأن العوام يصغرونها عند النداء كذافي السراجية "ترجمہ: علی، رشید وغیرہ وہ اسماء جو اللہ تعالی کے ساتھ خاص نہیں ہیں ، ان کے ذریعے نام رکھنا جائز ہے۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.