Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نفلی طواف کے لیے احرام باندھنا اور میقات پر جانا ضروری ہے؟

Fatwa no.
3522-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا نفلی طواف کے لیے میقات پے جانا ہو گا ؟

Answer (beginning)

جی نہیں !! نفلی طواف کے لیے نہ میقات پر جانے کا حکم ہے اور نہ احرام باندھنے کا حکم ہے ،بلکہ بغیر میقات پر جائے اور بغیر احرام باندھے کیا جا سکتا ہے۔ البتہ انفلی طواف بھی وضو کی حالت میں ہو ناضروری ہے کہ بغیر وضو کسی قسم ! کا طواف کرنا جائز نہیں۔ فتاوی رضویہ میں ہے " طواف اگر چہ نفل ہو اس میں یہ باتیں حرام ہیں: بے وضو طواف کرنا۔ " (فتاوی رضویہ، جلد10، صفحه 751، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) عام الامنا اهلسنت www.fatwaqa.com f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.