Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عدت میں منگنی کر سکتے ہیں؟

Fatwa no.
3519-WAT

Question

(دعوت اسلامی) ایک خاتون کو تین طلاقیں ہوئی ہیں، اب جب کہ وہ عدت میں ہے تو کیا اس کی منگنی یا نکاح جائز ہے ؟

Answer (beginning)

عدت میں نکاح تو دور کی بات ہے ، نکاح کا پیغام دینا بھی جائز نہیں ہے ، اور منگنی پیغام سے بڑھ کر ہے تو اس کی بھی اجازت نہیں۔ چنانچہ اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رَحْمَةُ اللهِہ علیہ تحریر فرماتے ہیں: "عدت میں نکاح تو نکاح، نکاح کا پیغام دینا ( بھی ) حرام قطعی ہے۔ " (فتاوی رضویہ،جلد11،صفحہ266،رضافاؤنڈیشن،لاھور) (بھی) وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِيهِ وَسَلَّم عام الاحياء اهلسنت Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.fatwaqa.com | Dar-ul-ifta AhleSunnat fdaruliftaahlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net DaruliftaAhlesunnat

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.