Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایک مشت سے زائد داڑھی کاٹنا
- Answered by
- ابوشاهد مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 3518-WAT
Question
(دعوت اسلامی) داڑھی ٹھوڑی سے نیچے ایک مٹھی سے زائد ہو جائے تو اس زائد داڑھی کو کاٹ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
جی ہاں! ایک مٹھی سے زائد داڑھی کو کاٹ سکتے ہیں بلکہ ایک مٹھی سے زیادہ داڑھی بڑھانا خلاف افضل اور ترشوانا سنت ہے اور ایک مٹھی سے تھوڑی سی زائد جو خط سے خط تک ہوتی ہے ،اس کو اس خلاف اولی سے ضرور تا استثناء حاصل ہے ، ورنہ کس چیز کا تر شو انا سنت ہو گا ؟ البتہ ! داڑھی بہت لمبی، حد اعتدال سے خارج ، بے موقع و بد نما ہو تو بلا شبہ خلاف سنت و مکروہ ہے۔ فتاوی رضویہ میں ہے :" اور پر ظاہر کہ مقدار ٹھوڑی کے نیچے سے لی جائے گی یعنی چھوٹے ہوئے بال اس قدر ہوں، وہ جو بعض بیباک جہاں لب زیریں کے نیچے سے ہاتھ رکھ کر چار انگل ناپتے ہیں کہ ٹھوڑی سے نیچے ایک ہی انگل رہے یہ محض جہالت اور شرع مطہر میں پیا کی ہے غرض…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.