Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صلاۃ التسبیح میں تیسرا کلمہ کتنا پڑھا جائے؟
- Fatwa no.
- 3512-WAT
- Issued
- 22 رجب المرجب 1446ھ / 23 جنوری 2025ء
Question
دار الافتاء اہلسنت تسبیح نماز میں تیسراکلمہ مکمل پڑھنا ہے یا آدھا؟ (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
تسبیح نماز میں عام طور پر تیسراکلمہ "واللہ اکبر "تک پڑھا جاتا ہے، البتہ ایک روایت میں بقیہ حصے کا بھی ذکر ہے، لہذا کلمہ مکمل بھی پڑھ سکتے ہیں۔ سنن الترمذی میں ہے: " حدثنا أبو وهب ، قال : سألت عبد الله بن المبارك عن الصلاة التي يسبح فيها؟فقال:"يكبر، ثم يقول: سبحانك اللهم وبحمدك، وتبارك اسمك، وتعالى جدك، ولا إله غيرك، ثم يقول خمس عشرة مرة: سبحان الله والحمد لله، ولا إله إلا الله، والله أكبر " ترجمہ : حضرت ابو وہب فرماتے ہیں میں نے حضرت عبد اللہ بن مبارک سے اس نماز کے بارے میں سوال کیا جس میں تسبیح کی جاتی ہے تو آپ نے فرمایا: نمازی تکبیر کہے پھر کہے "سبحانك اللهم وبحمدك، وتبارك اسمك، وتعالى جدك،…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.