Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

زوال کے وقت سجدہ نہ کرنے کی حکمت

Fatwa no.
3509-WAT
Issued
14 رجب المرجب 1446ھ / 15 جنوری 2025ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) زوال کے وقت سجدہ نہ کرنے کی شریعت کی رو سے وجہ کیا ہے رہنمائی فرمائیں۔

Answer (beginning)

تین مکروہ اوقات میں ( سورج طلوع ہوتے وقت زوال کے وقت اور سورج غروب ہوتے وقت ) نماز اور سجدہ کی ممانعت کی وجہ مجوسیوں کے ساتھ مشابہت بیان کی گئی ہے، کہ ان اوقات میں مجوسی سورج کی پوجا کرتے ہیں اور اسے سجدہ کرتے ہیں لہذا مسلمانوں کو ان اوقات میں سجدہ کرنے سے منع فرما دیا گیا ہے تا کہ کافروں اور مسلمانوں کی عبادات میں وقت کے لحاظ سے بھی کسی قسم کی مشابہت نہ ہو۔ چنانچہ سنن ابنِ ماجہ میں ہے : ” حَدَّثَنَا إِسْحَاق بْنُ مَنْصُورٍ، أَنْبَأَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَنْبَأَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ الصُّنَابِحِي، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.