Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا نام صرف عربی میں رکھنا ضروری ہے؟

Fatwa no.
3507-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بچوں کے نام فقط عربی میں ہی رکھنا ضروری ہے یا اس کے علاوہ کسی اور زبان مثلا اردو فارسی وغیرہ میں بھی رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

شرعی نقطہ نظر سے ہر وہ نام رکھنا جائز ہے جو اللہ تعالی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات کے ساتھ خاص نہ ہو ، نہ بے معنی ہو ، نہ ایسے کہ ان کا معنی معلوم نہیں ، نہ اس کے معنی برے و مذموم ہوں، نہ فخر و تکبر پر مشتمل ہو ،نہ اس میں ممنوعہ تزکیہ اور خودستائی ہو اور نہ وہ نام کفار کے ساتھ خاص ہو ، اور نہ ہی اس میں کسی اور لحاظ سے شرعی ممانعت ہو ، اب خواہ اس کا تعلق عربی زبان سے ہو یا اردو فارسی کسی بھی زبان سے ، وہ نام رکھنا جائز ہو گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.