Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازفجر کے بعد پڑھے جانے والے اوراد
- Fatwa no.
- 3504-WAT
- Issued
- 12 رجب المرجب 1446ھ / 13 جنوری 2025ء
Question
(دعوت اسلامی) فجر کے بعد ذکر واذکار پڑھنے چاہیں یا پھر سورہ یسین ؟ رہنمائی فرما دیں۔
Answer (beginning)
احادیث مبارکہ میں نماز فجر کے بعد مطلقا ذکر واذکار کرنے کی ترغیب دی گئی ہے ، جس میں دعا، تلاوت، علمی تکرار ، نیکوں کا تذکر وہ وغیرہ سب شامل ہے، بالخصوص سورۃ یسین کی اس وقت میں تلاوت کرنے کی خاص فضیلت بھی آئی ہے کہ "جو شخص صبح سورہ یسین کی تلاوت کرتا ہے تو اس کی حاجات پوری ہوتی ہیں۔ لہذا ممکنہ صورت میں دونوں ہی کام کیے جائیں ، دونوں ہی باعث فضیلت و برکت ہیں، اور اگر کوئی ایک کام کیا جائے یعنی سورۃ یسین پڑھ لی جائے یا پھر دیگر ذکر و اذکار کر لیے جائیں تو اس میں بھی حرج نہیں، اور اگر کسی ایک کام کا معمول بنالیا جائے ، تو بھی حرج نہیں جبکہ اس کو واجب وضروری نہ سمجھے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.