Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مسجد میں دنیوی باتیں کرنے کا حکم

Issued
27 رجب المرجب 1446ھ / 28 جنوری 2025ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا مسجد میں دنیوی بات کرنا حرام ہے؟

Answer (beginning)

دنیاوی باتیں کرنے کے لیے مسجد میں جانا مکروہ تحریمی و حرام ہے اور اگر مسجد میں نماز وغیر ہ نیکی کے کام کے لیے گیا تو اس صورت میں وہاں دنیاوی باتیں کرنا مکروہ تنزیہی و نا پسندیدہ ہے۔ السراج المنیر میں ہے "وفي الحديث: الحديث في المسجد يأكل الحسنات كما تأكل البهيمة الحشيش "ترجمہ : حدیث پاک میں ہے کہ مسجد میں باتیں کرنا نیکیوں کو اس طرح کھا جاتا ہے جس طرح کوئی جانور گھاس کو کھا جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.