Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز جنازہ کی نیت کا طریقہ

Fatwa no.
3487-WAT

Question

نماز جنازہ کی نیت کیسے کرتے ہیں ؟

Answer (beginning)

نیت دل کے ارادے کا نام ہے ، لہذ اول میں کم از کم یہ نیت ہونی ضروری ہے کہ میں اس میت کی نماز جنازہ پڑھ رہا ہوں اور زبان سے بھی نیت کے الفاظ کہ لینا بہتر ہے۔ امام ، نماز جنازہ کی نیت اس طرح کرے: ”نیت کی میں نے اس 66 جنازہ کی نماز کی اللہ کے لیے اور دعا کی اس میت کے لیے۔ “ اور مقتدی اس طرح نیت کرے : ”میں نے نیت کی اس 66 جنازہ کی نماز کی اللہ کے لیے اور دعا کی اس میت کے لیے، پیچھے اس امام کے “۔ فتاوی تا تار خانیہ میں ہے " فی السراجية : نية صلاة الجنازة ان يقول : اللهم انی نویت ان اصلی لک وادعولهذا المیت۔۔۔ وفی فتاوی الحجة : اعلم ان الامام والقوم ينوون ، ويقولون: نویٹ۔۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.