Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وقت شروع ہونے سے پہلے ہی غلطی سے نماز پڑھ لینا
- Fatwa no.
- 3486-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کسی نے نماز پڑھنے سے قبل وقت دیکھا جلدی جلدی میں یہ سمجھ پایا کہ وقت اختتام کی طرف ہے ، اس نے نماز پڑھ لی بعد میں معلوم ہوا کہ نماز کا وقت ابھی شروع ہی نہیں ہوا تھا تو اس نماز کا کیا حکم ہے ؟
Answer (beginning)
نماز کا وقت شروع ہونے سے پہلے جو نماز پڑھی وہ نماز نہیں ہوئی، اس نماز کو وقت شروع ہونے کے بعد دوبارہ پڑھنا لازم ہے۔ امام محمد علیہ الرحمۃ کی کتاب الاصل میں ہے " أرأيت رجلا مریضا صلى صلاة قبل وقتها متعمدا لذلك مخافة أن يشغله المرض عنها أو ظن أنه في الوقت ثم علم بعد ذلك أنه صلى قبل الوقت قال لا يجزيه في الوجهين جميعا و عليه أن يعيد الصلاة "ترجمہ: امام محمد علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں کہ میں نے امام ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ سے پوچھا کہ اس مریض کے بارے میں آپ کیا فرماتے ہیں کہ جس نے قصد اوقت سے پہلے ہی اس خوف سے نماز پڑھ لی کہ کہیں وقت ہو جانے کے بعد مرض کی وجہ سے نماز پڑھنے کی ہمت ہی نہ ہو یا اس نے یہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.