Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شفان نام کا مطلب اورشفان نام رکھنا کیسا

Question

شفان نام کا مطلب بتادیں اور کیا بیٹے کا نام شفان رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

شفان کا معنی ہے: " بارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہوا۔ " اس معنی کے سے اعتبار سے تو یہ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے مبارک نام یا صحابہ کرام کے مبارک نام یا دیگر نیک وصالح بزرگوں کے نام پر رکھیں کہ اس کی برکات بھی حاصل ہوں۔ الفردوس بماثور الخطاب میں ہے ”تسموا بخیار کم “ ترجمہ : اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 2، صفحہ 58، حدیث 2328، دار الكتب العلمية، بيروت) تاج العروس میں ہے ” الشفان: الريح الباردة مع مطر “ ترجمہ : الشفان یعنی بارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہوا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.