Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مقتدی کا لقمہ لینے سے کیا سجدہ سہو لازم ہوتا ہے؟

Question

دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی) امام اگر مقتدی کا لقمہ لے لے تو اس کی وجہ سے سجدہ سہو لازم ہو گا یا نہیں ؟ حوالے کے ساتھ جواب من

Answer (beginning)

لقمے کے معاملے میں نماز کے فاسد ہونے اور نہ ہونے کی بحث تو ہوتی ہے کہ اگر لقمہ بر محل تھاتو لقمہ لینے سے نماز فاسد نہیں ہو گی اور اگر بے موقع اور بے محل لقمہ دیا گیا تو اس کو لینے سے نماز فاسد ہو جائے گی لیکن محض لقمہ لینے سے سجدہ سہو کا کوئی تعلق نہیں ہے کہ سجدہ سہو لازم آتا ہے کسی واجب کو چھوڑنے یا کسی فرض یا واجب میں تاخیر کرنے سے، جبکہ جہاں لقمہ لینا جائز ہے وہاں لقمہ لینے سے نہ تو واجب چھوٹتا ہے اور نہ کسی فرض یا واجب میں تاخیر ہوتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.