Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نمازی کے سامنے ٹیبل یا بیڈ پر بیٹھنے کاحکم

Fatwa no.
3480-WAT

Question

کیا نمازی کے سامنے ٹیبل یا بیڈ پر بیٹھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

نمازی کے سامنے زمین، ٹیبل یا بیڈ وغیرہ پر نمازی کے چہرے کی سیدھ میں اس کی طرف رخ کر کے بغیر کسی حائل کے نہیں بیٹھ سکتے کہ یوں بیٹھنانا جائز و گناہ ہے، البتہ اگر اس کے چہرے کی سیدھ میں رخ کر کے نہ بیٹھے (مثلا نمازی کے چہرے کی طرف پیٹھ کر کے بیٹھے یا چہرے کی ایک سائیڈ کر کے بیٹھے جیسے امام سلام پھیر نے کے بعد دائیں یا بائیں رخ کر کے بیٹھتا ہے) یا رخ کر کے تو بیٹھے لیکن درمیان میں کوئی چیز اس طرح حائل ہے کہ قیام و قعو دو غیر ہ کسی حالت میں اس کے چہرے کا سامنا نہیں ہو تا تو یوں بیٹھنے میں حرج نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.