Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
- Fatwa no.
- 3468-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کر سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
جی ہاں! تہجد کی نماز ادا کرتے ہوئے تحیۃ الوضو کی نیت بھی کی جاسکتی ہے ، بلکہ اگر وضو کرنے کے بعد اعضا خشک ہونے سے پہلے پہلے کوئی بھی فرض، واجب، سنت یا نفل نماز ادا کر لی جائے، تو ضمنا تحیۃ الوضو کے نفل بھی ادا ہو جاتے ہیں، البتہ حدیث پاک پر عمل کا ثواب پانے کے لیے اس کی بطورِ خاص نیت ہو ناضروری ہے۔ مزید ید تفصیل یہ ہے کہ عبارات فقہاء کی روشنی میں یہ بات واضح ہوتی ہے کہ اگر دونوں عباد تیں اصل نہ ہوں، بلکہ ایک مقصودی اور مستقل ہو اور دوسری ضمنی اور تبھی ہو ، تو تبعی، مستقل کے ضمن میں ادا ہو جائے گی، لہذا ایک ہی نیت میں ایسی مختلف نمازوں کو جمع کرنا درست ہو گا، جیسا کہ تحیۃ المسجد اور تحیۃ الوضو…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.