Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مقامِ حدیبیہ کی زیارت سے واپسی پر احرام باندھنے کا حکم؟
- Fatwa no.
- 3466-WAT
- Issued
- 13 رجب المرجب 1446ھ /14 جنوری 2025ء
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اگر کوئی حرم پاک سے حدیبیہ کے مقام کی زیارت کرنے جائے، تو وہاں سے واپس حرم میں آنے پر اگر اس کا ارادہ عمرے کا نہ ہو ، تو اس پر احرام لازم ہو گا یا نہیں ؟
Answer (beginning)
اگر کوئی مکہ مکرمہ سے مقامِ حدیبیہ زیارت کے لیے جائے تو اس پر واپس مکہ مکرمہ آتے ہوئے احرام باندھنا لازم نہیں، کیونکہ مقام حدیبیہ کا کچھ حصہ حرم میں ہے اور کچھ حصہ حل میں ہے اور اصول یہ ہے کہ مکہ مکرمہ سے جب کوئی حل کی طرف جائے، تو واپس حرم آتے ہوئے اگر عمرہ یا حج کا ارادہ نہ ہو، تو احرام ضروری نہیں، بغیر احرام کے بھی آسکتا ہے، بغیر احرام کے آنے میں کسی قسم کی جنایت نہیں ہو گی اور کوئی دم وغیرہ بھی لازم نہیں ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.