Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وضو میں تین تین بار اعضا دھونا سنت مؤکدہ ہے
- Fatwa no.
- 3464-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے میں کہ وضو میں تین مرتبہ اعضاد ھونا سنت مؤکدہ ہے یا
Answer (beginning)
وضو میں اعضا کو تین تین بار دھونا سنت مؤکدہ ہے۔ چنانچہ امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمتہ اللہ تعالی علیہ لکھتے ہیں: ” الا ترى انهم هم الناصون بان من غسل الاعضاء مرة ان اعتادائم كما قدمناه عن الدر ومعناه عن الخلاصة وقد صرح به فی الحلیۃ و غیر ما کتاب۔۔۔ انی رأیت العلامة نفسه قد صرح بهذا في سنن الوضوء فقال : لا يخفى ان التثليث حيث كان سنة مؤكدة واصر على تركه ياثم وان كان يعتقده سنة “ترجمہ : کیا یہ پیش نظر نہیں کہ علما اس کی تصریح فرماتے ہیں کہ جس نے اعضا ایک بار دھوئے اگر اس کا عادی ہو تو گناہ گار ہو گا جیسا کہ در مختار کے حوالے سے ہم نے بیان کیا اور اسی کا معنی خلاصہ سے نقل کیا اور اس…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.