Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شہروز نام کا مطلب اور شہروز نام رکھنا کیسا؟
- Fatwa no.
- 3462-WAT
Question
بچے کا نام "شہروز "رکھنا کیسا؟ 11
Answer (beginning)
شہروز " دراصل دو لفظوں کا مجموعہ ہے: " شہ " اور "روز " ۔ اور "شہ "" شاہ " کا مخفف ہے، جس کا ایک معنی بادشاہ اور سردار ہے۔ (جامع اردو لغات، صفحه 630، مطبوعه بک کارنر پرنٹر پبلشرز جہلم) اور "روز " کا معنی ہے : دن، وقت ، زمانہ ، ہمیشہ ، انگ گلاب کا پھول۔ (جامع اردو لغات،صفحہ536، مطبوعہ بک کارنر پرنٹر پبلشرز جہلم) اور دونوں کو ملا کر اس کا معنی بنے گا: " وقت کا بادشاہ، زمانہ کا بادشاہ الہذا یہ نام رکھنا جاسکتا ہے، البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف " محمد " رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں نام محمد رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.