Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عارش نام رکھنا کیسا؟ عارش نام کا معنی

Fatwa no.
3461-WAT

Question

عارش نام رکھنا کیسا؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

عارش کا معنی ہے : " بنانے والا۔ " اب مختلف چیزوں کے تعلق سے مختلف معنی بنے گا، مثلا: جانوروں کا باڑا بنانے والا ، چھپر بنانے والا، تخت بنانے والا وغیرہ ۔ " ان معانی کے لحاظ سے یہ نام رکھنا شرعاً جائز ہے، البتہ بہتر یہ ہے کہ بیٹے کا نام اولاً محمد رکھا جائے کہ احادیث طیبہ میں نام محمد کے فضائل وارد ہوئے ہیں اور پھر پکارنے کے لئے نیک ہستیوں مثلاً انبیائے کرام، صحابہ کرام، اولیائے عظام کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کیا جائے کہ حدیث مبارکہ میں نیک لوگوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.