Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
منیٰ جانے سے پہلے حج کے احرام کی نیت کرنا ضروری؟
- Fatwa no.
- 3450-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا حج کیلئے جانے والے لوگوں کو منی کیلئے نکلتے وقت احرام کی نیت کرناضروری ہے یا اگر وہ منی پہنچ کر منی میں ہی حج کے احرام کی نیت کر لیں تو یہ بھی درست ہے ؟
Answer (beginning)
جو لوگ حرم کی حدود کے اندر کے رہائشی ہیں یار ہائشی تو حل (میقات کے اندر ، حدود حرم سے پہلے کسی مقام) کے ہیں لیکن اپنے کسی کام کی وجہ سے حدود حرم میں گئے اور پھر وہاں سے حج کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں یا میقات کے باہر کے رہنے والے ہیں اور وہ صرف عمرہ کے ارادے سے حرم جانا چاہتے تھے، اس لیے یہ عمرہ کا احرام باندھ کر حرم میں آئے اور عمرہ کر کے احرام کھول دیا، اب وہ حج کا احرام باندھنا چاہتے ہیں (جیسے حج تمتع کرنے والا کرتا ہے)، تو ان تمام لوگوں کے لیے افضل یہ ہے کہ حج کا احرام باندھ کر منی جائیں، لیکن اگر منی میں پہنچ کر حج کا احرام باندھا تو یہ بھی جائز ہے، کیونکہ ان لوگوں کے حج کا احرام باندھنے کی…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.